صرف 1 منٹ میں قرآن پاک اور ایک ہزار آیات پڑھنے کا ثواب

ایک تو پورا قرآن پاک پڑھنے کی جو فضیلت ہے اسکی برابری نہیں ہوسکتی۔
           دوسرا اللہ تعالی کا خاص کرم اس امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم پر ہے کہ اس نے ان چھوٹی چھوٹی سورتوں کے پڑھنے پر کتنی بڑی فضیلت دے رکھی ہے۔

 جو ذات قرآن پاک کے چھوٹے سے حصے کی تلاوت کرنے پر اتنا بڑا انعام دے رہی ہے۔ 
     وہ پورے قرآن پاک کی تلاوت پر راضی ہو کر کتنا اجر عظیم دے گی ۔

سُورَةُ الْفَاتِحَةِ

تین مرتبہ پڑھنے کا ثواب دو مرتبہ قرآن پاک پڑھنے کے برابر ہے (رواه عبد اللہ بن عباس بحوالہ تفسیر مظہری )

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
 الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ 
ملِكِ يَوْمِ الدِّينِ
 إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
 اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ 
صِرَاطَ الَّذِينَ انْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ أمِينَ